Labels

0

جی میل اکاؤنٹ کو ڈی ایکٹیویٹ کرے

Posted by Ahmad Sheraz on 23:02 in
دوستوں فیس بک اکاؤنٹ کو ڈی ایکٹیویٹ کرنے کے بعد اب میں آپ لوگوں کو جی میل اکاؤنٹ کے ڈی ا یکٹیویٹ کرنے کے بارے میں بتاؤنگا

https://www.facebook.com/open.life333

تو دوستوں سب سے پہلے آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگن ہوجائے اور اکاؤنٹ کے آپشن پر کلک کرے


[​IMG]
اسکے بعد ڈیٹا ٹولز پر کلک کرے


[​IMG]

پھر ان بکسز کو چیک کرے

[​IMG]

اور اسکے بعد پاسورڈ دیکر ڈیلیٹ گوگل اکاؤنٹ پر کلک کرے

[​IMG]

0 Comments

Post a Comment

Copyright © 2009 CorNer All rights reserved. Theme by Laptop Geek. | Bloggerized by FalconHive.