0
Posted by Ahmad Sheraz
on
22:55
in
trickss
دوستوں فیس بک میں فرینڈز کی طرف سے اکثر ایسی پوسٹس سامنے آجاتی ہیں جنھیں ہم دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ ایسی پوسٹس کو ڈیلیٹ کیے بنا نیوز فیڈ سے غائب تو کیا جا سکتا ہے پر یہ مسئلے کا حل نہیں۔ اور نہ ہی دوست کو اَن فرینڈ کرنا چاہتے ہیں ۔
تو اس مسئلے کا بڑا آسان سا حل موجود ہے۔ ایسی پوسٹس سے بچنے کے لیے اس دوست کی پروفائل پر جائیں اور فرینڈز کے ساتھ موجود فالوونگ کے بٹن پر کلک کر دیں کلک کرتے ہی یہ فوراً ان فالو ہو جائے گا۔ اب اس دوست کی کوئی پوسٹ آپ کو اپنی نیوز فیڈ میں نظر نہیں آئے گی اور اسے پتا بھی نہیں چلے گا، کیونکہ وہ بطوردوست ایڈ رہے گا۔ اسی طرح دوبارہ پوسٹس اپنی نیوز فیڈ میں دیکھنے کے لیے اسے فالو کرنا پڑے گا۔فالو کرتے ہی آپ کو دوست کی پوسٹس نظر آجائیگی
Post a Comment